the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
افغانستان،9مئی(ایجنسی) مشرقی افغانستان میں دو بسوں اور تیل کے ٹینکر کے آپس میں ٹکرانے سے 73 لوگوں کی موت ہو گئی. حادثہ اتنا زبردست تھا کہ دونوں بسوں میں آگ لگی گئی. 
مرنے والوں میں زیادہ خواتین اور بچے شامل ہیں. دارالحکومت کابل کو جوڑنے والے شاہراہ پر یہ حادثہ صبح قریب 7 بجے ہوا.


start;">وزارت کے ترجمان نے کہا کہ حادثے میں مرنے والوں کی تعداد 73 تک پہنچ گئی ہے، اور ان میں سے زیادہ تر بری طرح جل گئے ہیں. زخمیوں کو جنوبی قندھار شہر کے ہسپتالوں میں لے جایا گیا. علاقے کے گورنر کے ترجمان نے کہا کہ دونوں بسوں میں 125 افراد سوار تھے.

افغانستان میں سڑک حادثے عام بات ہیں اور وہاں کی سڑکوں کی حالت کافی خراب ہے. اس حادثے کو افغانستان کی تاریخ میں سب سے زیادہ خطرناک اور مہلک حادثہ بتایا جا رہا ہے
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.